پیر 15 مارچ 2021 - 22:17
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے گستاخ قرآن مجید وسیم رضوی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ

حوزہ/ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے ملعون وسیم رضوی کی شیطانی حرکت کے خلاف زبردست ریالی نکالی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔اور بنگلہ دیش حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومت ہند پر دباؤ ڈالتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کرنے کی خواہش کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے ملعون وسیم رضوی کی شیطانی حرکت کے خلاف زبردست ریالی نکالی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔

بنگلہ دیش کے چھاٹٹو گرام اور میرپور شہروں کے علاوہ ملک کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کئے گئے۔اور بنگلہ دیش حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومت ہند پر دباؤ ڈالتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کرنے کی خواہش کریں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha